پنجاب میں سیلاب، ہیڈ تریموں سے چار لاکھ 14 ہزار سے زائد کیوسک کا نیا ریلا دو روز میں ملتان کے بند سے ٹکرائے گا: ڈپٹی کمشنر ملتان

بی بی سی اردو  |  Sep 06, 2025

ڈپٹی کمشنر ملتان نے سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کو آگاہ کیا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں میں تریموں کے مقام سے گزرنے والا سیلابی ریلا ملتان کے حفاظتی بندوں سے ٹکراسکتا ہے۔جنوبی پنجاب کے متعدد علاقوں میں 24 سے 48 گھنٹوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کا الرٹ جاریصوبہ پنجاب میں دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 50 تک جا پہنچی ہے۔پاکستانی فضائیہ کے ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان المرصوص نے چھ ستمبر کی یاد تازہ کی ہے، اگلی بار سکور اگلی بار سکور 0-6 نہیں بلکہ اللہ کی مدد سے ساٹھ صفر (0-60) ہو گا۔

پنجاب میں سیلاب، ہیڈ تریموں سے چار لاکھ 14 ہزار سے زائد کیوسک کا نیا ریلا دو روز میں ملتان کے بندسے ٹکرائے گا: ڈپٹی کمشنر ملتان

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More