سوئٹزر لینڈ کے شراب خانے میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک: ’یہ کوئی حملہ نہیں تھا‘

بی بی سی اردو  |  Jan 02, 2026

سوئٹزر لینڈ میں حکام کے مطابق نئے سال کے موقع پر سکی ریزورٹ کے شراب خانے میں آتشزدگی سے قریب 40 افراد ہلاک جبکہ 115 زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ تاحال آتشزدگی کی ممکنہ وجوہات کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں تاہم یہ کسی حملے یا دھماکے کے نتیجے میں آگ نہیں لگی تھی۔ایران میں چار روز سے مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں کے دوران تصادم میں پاسدران انقلاب کے ایک اہلکار کی ہلاکت ہوئی جبکہ 13 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں تشدد کے واقعات میں کم از کم چار افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں

سوئٹزر لینڈ کے شراب خانے میں آتشزدگی سے 40 افراد ہلاک: ’یہ کوئی حملہ نہیں تھا‘

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More