امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آج، امریکی سفارت خانے کی ایران میں موجود شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایات

بی بی سی اردو  |  Feb 06, 2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے عمان کے دارالحکومت مسقط میں موجود ہیں۔طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہےایران کے لیے امریکہ کی (ورچوئل) ایمبیسی نے اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے انھیں محفوظ متبادل راستوں سے ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات آج، امریکی سفارت خانے کی ایران میں موجود شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایات

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More