مذاکرات چل رہے ہیں، ایران کے کے پاور پلانٹس کی ’تباہی‘ 10 دن تک مؤخر: صدر ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Mar 26, 2026

امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ 'ایرانی حکومت کی درخواست پر' ایران میں انرجی پلانٹس پر حملے مزید 10 دن تک مؤخر کر رہے ہیںامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز سے 10 آئل ٹینکرز کو خیر سگالی کی علامت کے طور پر گزرنے کی اجازت دی ہےبی بی سی ویریفائی آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھ رہا ہے اور شپ ٹریکنگ سائٹ میرین ٹریفک کے مطابق جمعرات کو اب تک چھ جہاز اس تنگ آبی راستے سے گزرتے ہوئے دیکھے گئے ہیںاسرائیل کا ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰابوظہبی میں میزائل کا ملبہ گرنے سے ہلاک ہونے والوں میں ایک پاکستانی شاملجنگ سے قبل روس ایران کو انٹیلی جنس معلومات فراہم کر رہا تھا، برطانوی وزیر دفاع کا دعویٰ

مذاکرات چل رہے ہیں، ایران کے کے پاور پلانٹس کی ’تباہی‘ 10 دن تک مؤخر: صدر ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More