جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کا جنوبی لبنان پر بڑا حملہ: بحری جہازوں پر قبضے کے امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، ایران

بی بی سی اردو  |  Apr 29, 2026

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملے تیز کر دیے، حزب اللہ کے 'انفراسٹرکچر' کو نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی اس انتظار میں ہیں کہ وہ آبنائے باب المندب کو بند کریں: ایرانی قومی سلامتی کمیٹی کے نائب چیئرمین علاؤالدین بروجردیبحری جہازوں پر قبضے کے امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق ہے: ایران کا اقوام متحدہ کو خطصدر ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کو عسکری طور پر شکست دے دی ہے اور یہ کہ تہران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیے جائیں گےوائٹ ہاؤس میں اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے کے دوران برطانوی شاہ چارلس کا نیٹو اتحاد کی اہمیت پر زور

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کا جنوبی لبنان پر بڑا حملہ: بحری جہازوں پر قبضے کے امریکی اقدامات کا جواب دینے کا حق رکھتے ہیں، ایران

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More