ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت اور پراجیکٹ فریڈم کی معطلی کا اعلان، عراقچی کی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات

بی بی سی اردو  |  May 06, 2026

ایران کے ساتھ معاہدے پر ’بڑی پیشرفت‘ کے بعد ’پراجیکٹ فریڈم‘ کچھ وقت کے لیے روکا جا رہا ہے: امریکی صدر ٹرمپٹرمپ کے مطابق آبنائے ہرمز میں پھنسے جہازوں کی رہنمائی کے لیے جاری ’پراجیکٹ فریڈم‘ کو قلیل مدت کے لیے روکنے کا فیصلہ ’پاکستان اور دیگر ممالک‘ کی درخواست پر کیا۔ایران کے خلاف جنگ کا جارحانہ مرحلہ مکمل ہو چکا، تہران کو مذاکرات کی میز پر لوٹنا چاہیے: مارکو روبیوایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقاتمتحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس پر ایران کی طرف سے حملہ کیا گیا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق ایران کی مسلح افواج نے متحدہ عرب امارات کے خلاف کسی بھی نوعیت کے حملے نہیں کیے

ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت اور پراجیکٹ فریڈم کی معطلی کا اعلان، عراقچی کی بیجنگ میں چینی ہم منصب سے ملاقات

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More