تہران کے پاس معاہدہ کرنے کے لیے 'وقت محدود' ہے: صدر ٹرمپ کا ایران پر ایک اور حملے کا عندیہ
براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کو نشانہ بنانے والے ڈرونز عراق سے آئے تھے: متحدہ عرب امارات کا دعویٰ
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں 'کافی پیش رفت' ہوئی ہے: جے ڈی وینس
افغان طالبان سے جڑے دہشت گرد نیٹ ورکس اور اُن کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچایا جائے گا: وزیرِاعظم شہباز شریف
قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید وقت کی ضرورت ہے۔
ایران نے جرمنی کے چانسلر کے اس الزام کی تردید کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ایران کا متحدہ عرب امارات کے ایک جوہری پلانٹ کے قریب ہونے والے حملے میں کردار تھا۔
ٹرمپ کا دو سے تین دن میں ایران پر حملے کا عندیہ، جنگ کی صورت میں امریکہ کو سرپرائز ملے گا، عباس عراقچی