وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دے دی: گذشتہ دو سال آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس لگائے، اس بار بہتر بجٹ پیش کریں گے، شہباز شریف

بی بی سی اردو  |  Jun 12, 2026

پاکستان کا مالی سال 2027-2026 کا بجٹ آج پیش کیا جا رہا ہےبجٹ اجلاس کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کی شام طلب کیا گیا ہےپچھلے دو بجٹ میں آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس لگانے پڑے جس سے مہنگائی ہوئی، اب بہتر بجٹ پیش کر رہے ہیں: شہباز شریفوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بجٹ پیش کریں گےحکومت کا دعویٰ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گیپیپلز پارٹی نے بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا، تاہم بلاول بھٹو اجلاس میں نہیں جائیں گے: ترجمان پیپلز پارٹیبجٹ اجلاس سے قبل سرکاری ملازمین کا احتجاج، ریڈ زون میں سخت سیکیورٹی

وفاقی کابینہ نے بجٹ 27-2026 کی منظوری دے دی: گذشتہ دو سال آئی ایم ایف کے کہنے پر ٹیکس لگائے، اس بار بہتر بجٹ پیش کریں گے، شہباز شریف

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More