آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملے کے بعد امریکہ کی ایران میں کارروائیاں، پاسداران انقلاب کا خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

بی بی سی اردو  |  Jun 28, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تازہ حملے ایران کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی بار بار خلاف ورزیوں کے ردِعمل میں کیے گئے۔یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے اسرائیل اور لبنان کے درمیان طے پانے والے فریم ورک معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے مشرق وسطیٰ میں تنازعات سے نکلنے کی جانب ایک 'اہم قدم' قرار دیا۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں تشدد کے واقعات میں ایک معروف تاجر اور کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک سیاح سمیت کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج لبنانی سرزمین کے اندر قائم کردہ سکیورٹی زون میں موجود رہیں گی۔

آبنائے ہرمز میں جہاز پر حملے کے بعد امریکہ کی ایران میں کارروائیاں، پاسداران انقلاب کا خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More