عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں: سعد رفیق

ہماری ویب  |  Dec 10, 2015

لاہور: (ہماریویب نیوز) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کے عمران خان کو ہر الیکشن میں دھاندلی نظر آتی ہے۔

 وہ جہاں جاتے ہیں وہاں کے ووٹ کم ہو جاتے ہیں۔ عمران خان سیاست کا مزاحیہ کردار بنتے جا رہے ہیں ۔ آغا سراج درانی کہتے ہیں پی ٹی آئی والے ہر کام میں جلدی کرتے ہیں، لیکن پھر ناکام ہو جاتے ہیں ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More