جامعہ کراچی: ڈپلومہ کورسز میں داخلوں کا آغاز

ہماری ویب  |  Jan 11, 2016

 کراچی (نیٹ نیوز) جامعہ کراچی کے ایریا اسٹڈی سینٹربرائے یورپ کی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ شجاعت کے اعلامیہ کے مطابق سینٹر ہذا میں انگلش ،جرمن ،فرنچ اور اطالوی زبانوں میں سرٹیفیکٹ کورسز جبکہ فرنچ ،انگلش اور اطالوی زبانوں میں ڈپلومہ کورسز میں داخلے بروز پیر 18 جنوری 2016 ء سے شروع ہوں گے۔
 


داخلہ فارم سینٹر ہذا کے دفتر سے صبح 9:00 تا4:30 بجے شام تک حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More