برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

روزنامہ اوصاف  |  Jan 15, 2020

لاہور: شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک روپے اضافے سے 233روپے، زندہ برائلر مرغی ایک روپے اضافے سے 161روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 10روپے کمی سے 126روپے فی درجن رہی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More