ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی سیلبریٹیز میں پہلے نمبر پر آ گئیں،کیلی جینر دوسرے نمبر پر

نوائے وقت  |  Feb 14, 2020

 امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی شوبز شخصیت بن گئیں ، میگزین کی جانب سے جاری کی گئی اس فہرست میں گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ 184 ملین ڈالر معاوضہ وصول کرنے پر پہلے، اداکارہ کیلی جینر 170ملین ڈالر کے ساتھ دوسرے، ریپر گلوکار کینی ویسٹ 150ملین ڈالر کے ساتھ تیسرے، فٹ بالر لینئل میسی127ملین ڈالر کے ساتھ چوتھے، گلوکار ایڈ شیرن110 ملین ڈالر کے ساتھ پانچویں، فٹ بالر کریسٹانو رونالڈو109ملین ڈالر کے ساتھ چھٹے، دی ایگلز100ملین ڈالر کے ساتھ ساتویں، ڈاکٹر فل مک گرو95 ملین ڈالر کے ساتھ آٹھویں، کانیلو الواریز94ملین ڈالر کے ساتھ نویں اور روجر فیڈرر93.4 ملین ڈالر کے ساتھ دسویں نمبر پر ہیں۔ فہرست کل 100افراد کے ناموں پر مشتمل ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More