اسٹاک مارکیٹ میں مندی مگر ڈالر کا نیا رنگ دیکھ کر کاروباری افراد خوشی سے نہال

سچ ٹی وی  |  Feb 14, 2020

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 154.50 روپے میں فروخت ہورہا ہے جو کہ گزشتہ روز 154.60 روپے میں دستیاب تھا۔

اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 154.40 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

مزید پڑھیں: اسٹاک مارکیٹ نے دیا کاروباری افراد کو سرپرائز۔۔۔ مزید تفصیلات آگئیں

واضح رہے کہ جمعے کے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 40 ہزار 455 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 72 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More