یاسر نے اقرا کو ویلنٹائن ڈے پر کیا تحفہ دیا؟

بول نیوز  |  Feb 14, 2020

ویلنٹائن ڈے دنیا بھر میں پیا ر با نٹنے کے دن کے طور پر منایاجا تا ہے اور اس دن پیار کر نے والے ایک دوسرے کو تحائف اور پھول دے کر اپنی محبت کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔۔

حال ہی میں شادی کے بند ھن میں بندھنے والی شو بز اسٹار جو ڑی یا سر حسین اور اقرا کا یہ پہلا ویلنٹائن ڈے ہیں جسے یا دگار بناتے ہو ئے یاسر حسین نے اپنی کیو ٹ سی چلبلی اہلیہ کو ویلنٹائن ڈے پر تحفہ دیا ہے۔

View this post on Instagram

My Husband gifted me a new phone and i just can’t stop making weird slomo videos😂🥰 #slomogonewrong . . P.S. I LOVE YOU😉 @yasir.hussain131

A post shared by IQRA AZIZ HUSSAIN🇵🇰 (@iiqraaziz) on Feb 13, 2020 at 4:50am PST

اقرا عزیز نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک سلو موشن ویڈیو شیئر کی ہے ،جس کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ ’میرے شوہر نے مجھے موبائل تحفے میں دیا ہے اور اب میں اس سے سلو موشن میں عجیب و غریب ویڈیوز بنانے سے صبر نہیں کر پا رہی‘۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More