ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان گورنر سرور کی خصوصی دعوت پر لاہور آئینگے

نوائے وقت  |  Feb 15, 2020

لندن (نمائندہ خصوصی) شیڈو منسٹر ممبر پارلیمنٹ اور برطانیہ میں مقبول پاکستانی سیا ستدان افضل خان گورنر پنجاب چودھری سرور کی خصوصی دعوت پر لاہور آرہے ہیں انکے ساتھ انکی اہلیہ اور سابقہ لارڈ مئیرمانچسٹر نعیم الحسن بھی آرہے ہیں وہ3 روزہ دورے کے دوران بر طانیہ اور پاکستان کے سیاسی سماجی اور کاروباری تعلقات پر بات چیت کریں گے اور مختلف محکموں کا دورہ بھی کریں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More