سعودی عرب،الخبیر میں ٹڈی دل کاحملہ، فصلیں تباہ

نوائے وقت  |  Feb 22, 2020

سعودی عرب کے شہر الخبیر میں ٹڈی دل نے حملہ کر دیا،کئی ایکڑ فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہزاروں کیڑے درختوں سے چمٹے ہوئے اور شہر کے آسمان کو تاریک کرتے دکھائی دے رہے ہیں،کئی ایکڑ فصلوں کو نقصان پہنچا۔سعودی وزارت ماحولیات نے کہا کہ ٹڈیوں سے بچا ﺅ کے لیے اسپرے کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More