ہماری ویب | Jul 03, 2025
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سیمی فائنل مقابلے میں جاپان کو شکست دیتے ہوئے پلیٹ کپ ڈویژن کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
جنوبی کوریا میں جاری ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے مقابلے میں پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے جاپان کو 39 کے مقابلے 64 گول سے شکست دی۔
یاد رہے کہ پاکستان پلیٹ کپ ڈویژن کا فائنل چائنیز تائپے یا مالدیپ کے خلاف جمعہ کو کھیلے گا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More