شرجیل خان پر تنقید کرنا محمد حفیظ کو مہنگا پڑ گیا

سماء نیوز  |  Mar 22, 2020

یہ تصویر ٹوئٹر سے لی گئی ہےاوپننگ بيٹسمين شرجيل خان کی کرکٹ ميں واپسی پر سوال اٹھانا محمد حفيظ کو مہنگا پڑگيا۔ پاکستان کرکٹ بور کے سی ای او نے کہا ہے کہ حفيظ اپنی کرکٹ پر فوکس کريں۔

آل راونڈر محمد حفيظ نے سوشل ميڈيا پر سوال کے جواب ميں شرجيل خان کی کرکٹ ميں واپسی پر تنقید کی تھی۔ پی سی بی کے سی ای او وسيم خان نے تنقید پر کہا ہے کرکٹرز کو سوشل ميڈيا پر ديگر کھلاڑيوں پر تنقيد نہيں کرنی چاہيے۔

انہوں نے کہا کہ معاملے پر حفيظ سے بات کروں گا، دنيا ميں کوئی کھلاڑی ايسا نہيں کرتا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More