لاک ڈاؤن کے باعث پاکستان میں دواؤں کی ترسیل بند

سماء نیوز  |  Mar 26, 2020

فوٹو: اے ایف پی

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو قابو کرنے کےلیے لگائے جانے والے لاک ڈاؤن کے باعث ملک بھر میں دواؤں کی ترسیل بند ہوگئی۔

پوليس کی جانب سے روکے جانے پر کوریئر کمپنيوں نے دوسرے شہروں تک دواؤں کی ترسیل سے معذرت کرلی۔

کوريئر کمپنيز کا کہنا ہے دوسرے شہروں ميں دواؤں کی ترسيل نہيں کرسکتے۔

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹس ایسوسی ایشن (پی سی ڈی اے) نے مطالبہ کیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں کوريئر کمپنيز کو دواؤں کی ترسيل کی اجازت دے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More