آج پارلیمانی امورکاعالمی دن منایاجارہاہے

نوائے وقت  |  Jun 30, 2020

آج پارلیمانی امورکاعالمی دن منایاجارہاہےجس کامقصددنیابھرمیں لوگوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لئے پارلیمانی نظام حکومت کی اہمیت کواجاگر کرناہے۔آج کے دن مختلف ممالک کی پارلیمنٹ کوچیلنجزکی نشاندہی اور ان کے جائزے اور موثر حل تلاش کرنے کاموقع ملتاہے۔یہ دن دنیابھرکی پارلیمنٹس کوبعض اہم اہداف کے حصول میں پیشرفت کے جائزے کاموقع بھی فراہم کرتاہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دوسال قبل اپنی ایک قرارداد میں یہ د ن منانے کااعلان کیاتھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More