امریکی ریاست مسی سپی نے اپنا پرچم متعارف کرا دیا

روزنامہ خبریں  |  Jun 30, 2020

امریکی ریاست (ویب ڈیسک)مسی سپی نے اپنا پرچم متعارف کرا دیاریاستی اسمبلی نے اپنے پرچم سے کنفیڈریٹ کی علامت ہٹانے کا بل منظور کر لیاقانون اسمبلی سے23کے مقابلے میں 91سینٹ میں 14کے مقابلے میں37ووٹوں سے منظورمسی سپی کے قانون سازوں نے ملک بھر میں جاری نسلی امتیاز کے مظاہروں کے دوران ہفتوں سے پرچم میں تبدیلی کا مسئلہ اٹھایا ہے1894مین بنائے گئے پرچم مین کنفیڈریٹ کے جنگ کے نشان سفید، سرخ۔ نیلے رنگ کی دھاریاں ختم کر دی جائیں گی

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More