بین اسٹوکس ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کپتانی کے فرائض انجام دیں گے

92 نیوز  |  Jun 30, 2020

لندن ( 92 نیوز) انگلینڈکے کپتان جوئے روٹ ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلےٹیسٹ میں ٹیم کی قیادت نہیں کرسکیں گے، بین اسٹوکس کوپہلی بارکپتانی کے فرائض سونپدیئے گئے۔

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز   کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز   کا پہلا ٹیسٹ چار جولائی سے  شروع ہوگا، پہلے ٹیسٹ کی قیادت کرنے والے انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس  کا کہنا ہے کہ کیرئیر میں  انگلینڈ ٹیم کی قیادت کرنا اعزاز کی بات ہو گی لیکن  قیادت کرنا ان کی  کبھی بھی خواہش  نہیں رہی۔

انگلینڈ کے  موجودہ کپتان  جوئے روٹ اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کے باعثاہلیہ کے پاس رہیں گے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More