بھارت نے ٹک ٹاک سمیت چین کی بنائی ہوئی مزیدکئی ایپس پرپابندی عائد کردی

ریڈیو پاکستان  |  Jun 30, 2020

 

بھارت نے چین کے ساتھ متنازعہ سرحدپرکشیدگی میں اضافے کے بعد ٹک ٹاک اورچین کی بنائی ہوئی مزیدکئی ایپس پرپابندی عائد کردی ہے۔

 بھارت  کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایک بیان میں کہاکہ معروف میسجنگ ایپ WeChat سمیت انسٹھ ایپس پرپابندی عائد کی گئی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More