ٹوٹنھم نے ایورٹن ، سیولا نے ائیبر کو چاروں شانے چت کردیا

92 نیوز  |  Jul 07, 2020

لندن ( 92 نیوز) انگلش پریمیئر لیگ اوراسپینش لیگ لالیگا میں ایکشن سے بھرپور مقابلے جاری ہیں ، ٹوٹنھم نے ایورٹن ،سیولا نے ائیبر کو چاروں شانے چت کردیا۔

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ اور اسپین میں کھیلوں کیسرگرمیاں جاری ہیں ، شائقین سے خالی اسٹیڈیم میں انگلش پریمیئر لیگ اور لالیگا میںٹیموں کے درمیان فٹبال میچز کا انعقاد  کیاگیا۔

انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنھم   نے ایورٹنکی ٹیم کو  ایک صفر سے شکست دے دی ،ٹوٹنہم کیطرف سے واحد گول ’’کیانے ‘‘نے کیا۔

اسپینش لا لیگا میں سیولا  نے ائیبر   کو  ایکصفر سے  ہرا دیا  جبکہ لیوانٹے اور رئیل سوسائیڈڈ کا میچ ایک ایکگول سے برابر رہا ۔

لیگ ون میں آکسفورڈ یونائیٹڈ   اورپورٹسماؤتھ  کا میچ مقررہ وقت تک  ایک ایک گول سے برابر رہا ،پنالٹیز پر آکسفورڈ  یونائیٹڈ نے پورٹس ماؤتھ کو پانچ چار سے مات شکستدے دی  جبکہ وےکومب  وانڈررز  کا  فلیٹووڈ ٹاؤن  کے ساتھ  میچ دو دو گول سے برابری پر ختم ہوا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More