پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

جی این این  |  Jul 07, 2020

لندن:انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کے خلاف اعلان کردہ سیریز کے شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 5 اگست سے مانچسٹر میں کھیلا جائے گا جبکہ سیریز کا دوسرا میچ 13 اگست جبکہ تیسرا ٹیسٹ میچ 21 اگست سے شروع ہوگا،دوسرا اور تیسرا ٹیسٹ میچ ایجز باؤل ساؤتھمپٹن میں کھیلے جائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More