مخالفین کے منفی پروپیگنڈے کے باوجود حکومت کے اتحادی ساتھ کھڑے ہیں، فیاض الحسن چوہان

اب تک  |  Jul 10, 2020

لاہور: (09 جولائی 2020) وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسیشن کو بے نقاب کرنا ان کا اخلاقی، سیاسی اور قانونی فرض ہے۔

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسیشن کو بے نقاب کرنا ان کا اخلاقی، سیاسی اور قانونی فرض ہے۔ سیاسی مخالفین کے منفی پروپیگنڈے کے باوجود بزدار حکومت کے اتحادی ساتھ کھڑے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More