امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اب تک  |  Jul 12, 2020

ممبئی: (11 جولائی 2020) بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد انہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی فلم اسٹار امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد حکام نے میرے گھر والے اور اسٹاف کا بھی ٹیسٹ کرلیا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More