گورنر کی مغوبی بیٹی کو بازیاب کرانے کا خوفناک مشن

اب تک  |  Jul 29, 2020

ہالی وڈ: (27 جولائی 2020) گورنر کی بیٹی کو بازیاب کرانے کا مشن جنگجوؤں کی ٹیم کو مشکل میں ڈالے ہوئے ہے ۔ کہانی ہالی وڈ تھرلر ایکشن مووی روگ کی ۔ جس کا پہلا ٹریلر پرستاروں کے لیے کردیا گیا ہے پیش۔

مووی میں لیڈنگ رول میں ہیں ہالی وڈ سپراسٹار میگن فوکس جو نکلی ہیں افریقی ملک۔ تلاش ہے گورنر کی مغوی بیٹی کی جس کی بازیابی انہیں موت کے قریب بار بار لے جاتی ہے۔ کیا یہ مشن ہوگا کامیاب یا پھر ناکام۔ اس کا علم ہوگا اٹھائیس اگست کو جب یہ تخلیق آئے گی سنیما گھروں میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More