وزیراعلیٰ سندھ نے عیدالاضحی، یوم آزادی کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کی معافی دی

نوائے وقت  |  Aug 01, 2020

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عیدالاضحی اور یوم آزادی کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کی معافی دی ہے۔اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔اغوا برائے تاوان ریاست مخالف سرگرمیوں قتل اور دہشتگردی سمیت گھناؤنے جرائم میں ملوث سزا یافتہ قیدیوں کی سزائوں میں معافی نہیں ہو گی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More