نیٹ فلیکس کا منی ہیسٹ کا آخری سیزن جلد ریلیز کرنے کا اعلان

جی این این  |  Aug 02, 2020

نیٹ فلیکس نے معروف اسپینش سیریز ( منی ہیسٹ ) (لیکاسا دی پاپیل ) کا پانچواں سیزن جلد نیٹ فلیکس پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پانچواں سیزن معروف سریز کا اخری سیزن ہوگا۔ نیٹ فلیکس نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے معرف سیریز کے سیزن کے جلد ریلیز کا اعلان کردیا ہے تاہم تاریخ کا تعین ابھی تک نہیں کیا گیا ہے جبکہ سینماءمبصرین کا خیال ہے کہ سیریز اگست کے دوران ہی رہلیز ہوگی۔سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی تصویر میں منی ہیسٹ سے شہرت پانے والی ماسک جو ٹوٹا ہوا اور زمین پر پڑا ہوا دکھایا گیا ہے۔ عنوان میں لکھا گیا ، “کیا آپ کا ماسک تیار ہیں؟ آپ کو آخری بار اس کی ضرورت ہوگی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More