سا ؤتھ ایشین گیمز : ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر 3 پاکستانی ایتھلیٹس پر پابندی عائد

جی این این  |  Aug 13, 2020

لاہور (انس سعید) سا ؤتھ ایشین گیمز میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کے تین ایتھلیٹس پرچار چارسال کی پابندی عائد کر دی گئی ۔ جی این این کے مطابق پابندی کاسامنا کرنے والے ایتھلیٹس میں محبوب علی ، محمد نعیم اور سمیع اللہ کے نام شامل ہیں ۔ محموب علی اور محمد نعیم کا سیمپل بی بھی مثبت آیا تھا جبکہ سمیع اللہ نے قوت بخش ادویات کا استعمال تسلیم کیا اور بی سیمپل نہ کرانے کا فیصلہ کیا تھا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More