زیادتی کے مجرموں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دیں

بول نیوز  |  Sep 16, 2020

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نا مور خوبرو اداکارہ اور ماڈل اُشنا شاہ  نے مو جودہ حالات پر اظہار خیال کر تے ہوئے کہا ہے کہ زیادتی کرنے والے مجرموں کو جانوروں سے تشبیہ نہ دی جائے کیونکہ جانور بہت اچھے ہوتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انسٹاگرام پراشنا شاہ نے اپنی ایک تصویر شئیر کی جس میں وہ ایک سیل کے ساتھ خوشگوار مو ڈ میں نظر آ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

Please don’t refer to abusers as “animals”. Animals are awesome! #august2019 #ushnashah #capetown #seal #tamedseal #southafrica

A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) on Sep 14, 2020 at 10:00am PDT

اس تصویر کے ساتھ اداکارہ نے لکھا کہ میں نے اکثر دیکھا ہے کہ لوگ زیادتی کرنے والوں کو جانوروں سے تشبیہ دیتے ہیں حالانکہ جانور تو بہت اچھے ہوتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More