وزیر اعظم آج ہری پور میں آسٹریا فاخوشولے یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے

جی این این  |  Sep 17, 2020

ہری پور: وزیر اعظم عمران خان آج ہری پور پہنچیں گے جہاں آسٹریا فاخوشولے یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان و فاقی وزراء کے ہمراہ ہری پور پہنچیں گے جہاں وہ آج آسٹریا فاخوشولے یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More