آسٹریلیا کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کےساتھ میچزملتوی

جی این این  |  Sep 27, 2020

میلبورن: کورونا وائرس کے باعث کرکٹ آسٹریلیا نے افغانستان کے خلاف ون ڈے ٹیسٹ اور نیوزی لینڈ کے خلاف تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 2021-22 تک ملتوی کردی ہے۔  تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان شیڈول واحد ٹیسٹ کرونا وائرس کے باعث ختم کردیا گیا ۔ اس ٹیسٹ میچ کی میزبانی نومبر میں پرتھ نے کرنی تھی تاہم کورونا کی وجہ سے پہلے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور اس کی تیاری کیلئے ویسٹ انڈیز کے خلاف مختصر دورانیہ کی سیریز بھی ملتوی ہوچکی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More