برازیلین لیجنڈری فٹبالر پیلے 80 سال کے ہو گئے

92 نیوز  |  Oct 23, 2020

برازیلیہ (92 نیوز) برازیلین لیجنڈری فٹبالر پیلے 80 سال کے ہو گئے۔

پیلے دنیا کے واحد فٹبالر ہیں جو تین ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی ہیں، پیلے نے برازیل کی جانب سے کھیلتے ہوئے 43 گول کیے۔

پیلے نے اپنے کیریئر میں مجموعی طور پر ایک ہزار دو سو اسی گول کئے، انہیں اسی بنا پر دنیا کا عظیم ترین فٹبالر قرار دیا جاتا ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More