دپیکا پڈکون کی منیجر کے گھر سے دوبارہ من شیات برآمد

روزنامہ اوصاف  |  Oct 29, 2020

 ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ کو ان کے کیرئیر کے عروج کے دوران من شیات کے انتہائی گھنائونے سکینڈل کاسامنا کرنا پڑ گیا ہے ۔ ریا چکر ورتھی   کے ان کےلئے  من شیات منگوائے جانے کے پولیس کے انکشاف کے بعد جب تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا گیا تو دپیکا پڈکون ، ان کی منیجر کرشمہ ، سارہ علی خان اور دوسری کئی شخصیات کے نام سامنے آئے۔ دپیکا کی منیجر  کرشمہ کے گھر چھاپہ مارا گیا تو ان کے گھر سےمن شیات برآمد ہوئی ہیںدیپیکا کو پولیس نے طلب کیا تو انہوں نے ادارے کے ساتھ تعاون کیا تاہم اب ان کی مینیجر کرشمہ پرکاش کے گھر سے دوبارہ من شیات برآمد ہونے پر دیپیکا سے مزید تفتیش ہو سکتی ہے جس کیلئے انہیں نارکوٹکس کنٹرول بورڈ کی جانب سے دوبارہ طلب کیا جا سکتا ہے۔ معاملہ مزید مشکوک اس طرح ہوا کہ کرشمہ سے جب تحقیقاتی ادارے کی جانب سے تفتیش میں تعاون کی درخواست کی گئی تو انہوں رابطہ ہی نہیں کیا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More