روزانہ یہ جادوئی ڈرنک پی لیں اس قدر طاقتور ہے کہ1 ہفتے میں جگر کے تمام فاسد مادوں اور گند کا صفایا کردے گا

روزنامہ اوصاف  |  Oct 31, 2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روزانہ یہ جادوئی ڈرنک پی لیں اس قدر طاقت ور ہے کہ ہفتے میں جگر کے تمام فاسد مادے نکال باہر کرے گا ، ہم دن میں کافی کچھ ایسا کھاتے ہیں جس کا ہمارے جسم پر برا اثرپڑتا ہے اور خصوصاً ہمارا جگر زہرلے مادوں سے بھرتا رہتا ہے .اس کی وجہ سے جگر کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے اور ہم تھکاوٹ کا شکاررہنے لگتے ہیں. اگر جگر کی کارکردگی بہتر نہ ہواور وہ فاسد مادوں سے بھرا ہوتو انسان کے لئے زندگیگزارنا مشکل ہوتا جاتا ہے. آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنے جگر کو زہریلے مادوں سے پاک کرلیں گے. اجزاء: دو لیموں (چھلکے سمیت) . ایک کھیرا . تھوڑا ” سا پارسلے ” دیکھنے میں دھنیے جیسی یہ بوٹی کسی . بھی اچھے سٹور سے مل جائے گی پانی200ملی لیٹر . بنانے کا طریقہ: تمام اجزاءکو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح باریک کرلیں اور یکجان ہونے پر خالی پیٹ یہ مشروب نوش فرمائیں. اسے پینے کے بعد آپ 1 گھنٹے تک کچھ نہ کھائیں. دن میں دو بار اس سے لطف اٹھائیں،ایک ماہ تک پینے کے بعد کچھ دن کی بریک دیں اور چاہیں تو دوبارہ شروع کردیں.اس سے آپ دیکھیں گے کہ جسم تروتازہ ہونے کے ساتھ توانائی سے بھر گیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More