عربوں نے ویساہی کیاجیسارسول اللہ ؐ نے فرمایا۔۔!امام مہدی کے ظہورکاوقت آگیا حدیث نبویؐ کے مطابق بڑی نشانی پوری ہوگئی

روزنامہ اوصاف  |  Nov 25, 2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں اس وقت اسرائیل کوتسلیم کرنے یانہ کرنے کی بحث ایک مرتبہ پھرسے چل نکل ہے۔گزشتہ روزاسرائیلی وزیراعظم کی سعودی ولی عہدمحمدبن سلمان سے ملاقات کی خبریںزبان زدعام تھیں سعودی عرب کی جانب سے اس کی تردیدکی گئی جبکہ اسرائیلی وزیرنے ملاقات کی تصدیق کی جبکہ اسرائیلی وزیراعظم نے اس موضوع پربات کرنے سے گریز کیا۔سینئرصحافی اورتجزیہ کاراوریامقبول جان نے اس حوالے سےاسرائیلی جریدے کاحوالے دیتے ہوئے کہاکہ محمدعلی جناح نے دنیاکوفلسطینیوں کے حقوق کے بارے میں بتانے کے حوالے سے سب سے بڑاکرداراداکیا۔ ایک تقریرمیں قائداعظم محمدعلی جناح نے کہاتھاکہ یہودیوں کےیروشلم پرقبضے سے پہلے مسلمانوں کےہرمردوعورت کومرجاناچاہیے۔مجھے حیرت ہے کہ برطانیہ اورامریکہ اگرپیچھے ہٹ جائیں تویہ یہودی کبھی یروشلم کوفتح کرلیں گے۔اوریامقبول جان نے کہاکہ جب قائداعظم زندہ تھے تواس وقت پاکستان وہ واحد ملک تھاجس نے تین لاکھ بندوقیں چیکوسلواکیہ سے خریدکرفلسطینیوں کودی تھیں۔اسرائیلی جریدے نے کہاکہ یہ یورپ کاناجائز بچہ ہے۔اوریامقبول جان نے مز یدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More