پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کا ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف پر خطرناک وار !تعداد میں بے پناہ اضافہ

روزنامہ اوصاف  |  Nov 25, 2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کورونا کی دوسری لہر سے پاکستان میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کے متاثرین کی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔اسلام آباد میں واقع ملک کے معروف اسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈکل سائنسز (پمز) میں کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی تعداد 100 سے  زیادہ ہو چکی ہے۔اسلام آباد کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال پولی کلینک میں اس وقت ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کی تعداد 916 ہے جس میں سے 70 ہیلتھ کیئر ورکرز اس وقت کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More