سجاد علی کا مداحوں سے اظہار تشکر

سماء نیوز  |  Nov 28, 2020

پاکستانی موسیقی کی جانی پہچانی آواز سجاد علی اپنے مداحوں سے بے حد خوش ہیں۔

 ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سجاد علی نے ’مولا‘ کو پسند کرنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا، انھوں نے اپنی ایک چھوٹی سی ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ گنگنا رہے ہیں۔

ویڈیو کے آخر میں انھوں نے پیغام دیا کہ آپ لوگوں کے بہت پیار اور دعاؤں کا شکریہ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More