ٓآئس سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔ قطر جانے والے مسافر کو پشاور ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا 

روزنامہ اوصاف  |  Jan 17, 2021

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) ٓآئس سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔ قطر جانے والے مسافر کو پشاور ائیر پورٹ میں گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطاق ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس(اے ایس ایف) نے پشاور ائیرپورٹ پرکارروائی کرتے ہوئے مسافر کے قبضے سے 2 کلو سے زائد منشیات آئس برآمد کرلی۔اے ایس ایف حکام کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پشاورحکومت عقیدہ ختم نبوت کی چوکیدار ہے۔طاہر محمود اشرف  پر کارروائی کے دوران مسافر کے قبضے سے 2 کلو سے زیادہ آئس برآمد ہوئی۔اے ایس ایف کے مطابق مسافرآئس کو قطرکے دارالحکومت دوحہ لےجانےکی کوشش کر رہا تھا۔ملزم کو اے ایس ایف نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) کے سپردکردیا ہے۔ 
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More