قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع

بول نیوز  |  Jan 20, 2021

لاہور : قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ساوتھ افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی میزبانی قذافی اسٹیڈیم نے کرنا ہے ، فائنل سمیت پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کے میچز بھی قذافی اسٹیڈیم میں منعقد ہونگے ۔

ذرائع کے مطابق پیٹرنز انکلوژرز میں باتھ رومز کی مرمت کا کام جاری ہے ، جبکہ انکلوژرز میں رنگ و روغن اور صفائی ستھرائی کا کام بھی کیا جا رہاہے ۔

واضح رہےکہ قذافی اسٹیڈیم میں تین ٹی ٹونٹی میچز 11, 13 , 14 فروری کو ہوں گے۔

متعلقہ خبرپاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے کراچی روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم لاہورسے کراچی کےلئے روانہ ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے...

 

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More