بگ باس میں شرکت کرنیوالی بھارتی اداکارہ شہنازگل کی بیڈروم کی تصاویروائرل

روزنامہ اوصاف  |  Jan 20, 2021

ممبئی (ویب ڈیسک )بگ باس میں شرکت کرنیوالی بھارتی اداکارہ شہناز گل کی بیڈروم کی تصویران دنوں سوشل میڈیاپرخوب وائرل ہورہی ہے۔تصویرمیں وہ سفید رنگ کے آف شولڈر خوبصورت ٹاپ اور نیلی جینس پہنے بیڈ پر بیٹھی پوز دیتی نظر آئیں۔خود کو پنجاب کی کٹرینہ کیف کہلانا پسندکرنے والی شہناز گل مسلسل اپنی تصویروں کو لیکر سرخیوں میں ہیں۔ اب حال ہی میں شہناز نے ایک ایسی تصویر شیئر کر ڈالی جسے دیکھ کر ان کے فینس کے ہوش ہی اڑ گئے۔دراصل شہیناز کی یہ تصویر بیڈ روم فوٹو شوٹ کی نظر آرہی ہے۔ شہناز اس تصویر میں سفید رنگ کے آف شولڈر خوبصورت ٹاپ اور نیلی جینس پہنے بیڈ پر بیٹھی پوز دیتی نظر آئیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More