اگر آپ کے بھی پیروں میں سوجن ہو رہی ہے تو ہر گز نظر انداز نہ کریں ورنہ ۔۔  جانیں ایک ایسا پھل جو سوجن ختم کرنے کے لیے لازمی استعمال کرنا چاہیے

روزنامہ اوصاف  |  Jan 20, 2021

بہت سی معمولی بیماریاں ایسی ہوتی ہیں جن کی علامات سامنے آنے کے باوجود ہم نظرانداز کر دیتے ہیں اور دیگر کاموں میں اتنا مشغول ہوجاتے ہیں کہ اپنی صحت کو وقت دینے کا خیال ہی نہیں آتا۔ جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ معمولی مرض موذی مرض میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ان میں سے ایک ہے پاؤں میں سوجن ہو جانا ہے جو کہ انتہائی تکلیف کا باعث بنتی ہے جسے بالکل بھی نظر انداز نہیں کرنا چاہئے۔ اگر آپ کے خون کی گردش ٹانگوں کی طرف درست نہ رہے تو اکثر پاؤں کیمیاں بیوی جب گھر پہنچے تو منظر دیکھ کر ہوش اُڑ گئے، ایسا کیا ہوا؟ ویڈیو سامنے آ گئیسوجن، سُن ہوجانا یا درد کی شکایت ہوجاتی ہے اور اس سے دوسرے مسائل بھی جنم لیتے ہیں۔ایسے مسئلے کے لئے شاہ بلوطکا پھل (Horse chestnut ) کا استعمال کیا جاتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق اس میں ایسے کیمیکلز موجود ہوتے ہیں جو جسم میں سوجن کو کم کرتے ہیں۔240 افراد پر تین ماہ تک کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ پھل جسم میں سوجن کو کم کرتا ہے۔ پاؤں میں سوجن اس وقت پیدا ہونا شروع ہوتی ہے جب ہمارا دل صحیح طریقے سے خون کو پمپ نہیں کرتا۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More