قصور: چھت کرنےسےایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق

روزنامہ اوصاف  |  Jan 22, 2021

قصور(روزنامہ اوصاف)قصور کے نواحی گاؤں نتھے والا میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکان کی چھت بوسیدہ ہونے کے باعث گری، ملبے تلے 5 افراد دب گئے تھے جن میں سے 60 سالہ مبشر، 40 سالہ منصف اور 3 سالہ عمیر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 2 زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More