پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی خوشی کی وجہ بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا کے انسٹاگرام پر 70 لاکھ فالوورز ہوگئے جس کی خوشی کا اظہار انھوں نے دلچسپ انداز میں کیا۔متعلقہ خبراداکارہ ماہرہ خان آج کل کہاں ہیں؟ تصاویر وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا...
View this post on Instagram
A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)
یاد رہے کہ بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر کی اہلیہ ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر سرگرم اسٹارز میں سے ایک ہیں۔اپنی اس خوشی کو ثانیہ نے دلچسپ انداز میں ایک چھوٹی ایڈیٹڈ ویڈیو کی مدد سے اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔اپنے پیغام میں انھوں نے اس سنگ میل کو حاصل کرنے میں اپنی ’انسٹاگرام فیملی‘ کے ہر شخص کا شکریہ بھی ادا کیا اور کہا کہ ہم 70 لاکھ ہوگئے ہیں اور مزید بڑھ رہے ہیں۔واضح رہے کہ ثانیہ کہ فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ان کے فالوررز کی تعداد 70 لاکھ سے متجاوز ہوگئی۔ -->