ایمن اور منیب کس ملک میں موجود ہیں؟

بول نیوز  |  Feb 22, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ اپنے پسندیدہ شہر پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایمن اور منیب اس وقت ترکی کا تجارتی و سیاحتی مرکز استنبول میں موجود ہیں۔

متعلقہ خبرایمن خان نے منیب کو سرپرائیز کر دیا

پاکستان کی ہر دل عزیز اداکارہ ایمن خن نے اپنے شوہر منیب...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

ایمن خان اس وقت اپنے شوہر کے ہمراہ ترکی کے دورے پر ہیں، جہاں دونوں اسٹارز اپنے وقت کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر منیب کے ساتھ اپنی پیار بھری تصویر شیئر کی۔

علاوہ ازیں انھوں نے اپنی ایک سولو تصویر بھی شیئر کی جس میں انھوں لکھا کہ وہ اپنے پسندیدہ شہر پہنچ گئیں

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)

واضح رہے کہ اپنی ترکی میں موجودگی سے متعلق ایمن پہلے بھی مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کرتی رہی ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More