لاہور قلندرز کو دھچکا، راشد خان پی ایس ایل چھوڑ کر چلے گئے

بول نیوز  |  Feb 23, 2021

لاہور قلندرز کو دھچکا: افغانستان کے کھلاڑی راشد خان پی ایس ایل 6چھوڑ کر وطن واپس لوٹ گئے۔

ذرائع کے مطابق راشد خان زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز میں مصروفیت کے باعث چلے گئے، انھوں نے لاہور قلندرز کی طرف سے صرف دو میچز میں حصہ لیا۔

راشد خان کا کہنا تھا کہ کرکٹ فینز کی سپورٹ اور پیار کا شکر گزاروں ہوں ، انشاء اللہ آئندہ سال اکھٹے ہونگے۔

واضح رہےکہ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More