علیم ڈار کی عدم دستیابی ، پی ایس ایل میچ آفیشلز کی تقرری میں تبدیلی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 23, 2021

کراچی(ویب ڈیسک ) علیم ڈار کی عدم دستیابی کے باعث ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچ آفیشلز کی تقرری میں تبدیلی کردی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق علیم ڈار افغانستان بمقابلہ زمبابوے سیریز کے باعث 25 فروری سے 14 مارچ تک دستیاب نہیں ہوں گے۔علیم ڈار اب 23 اور 24 فروری کے شیڈول لیگ میچز میں امپائرنگ کریں گے۔اسی طرح 12، 13، 14 اور 15 مارچ کو شیڈول میچز میں علیم ڈار کی جگہ ضمیر حیدر، راشد ریاض اور آصف یعقوب امپائرنگ کریں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More